Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

غزہ کیلئے امداد پر نئی پابندیاں، رفح کراسنگ کھولنے سے انکار

غزہ : اسرائیل نے جنگ بندی کے باوجود غزہ کیلئے امداد پر نئی پابندیاں عائد کر دیں اور رفح کراسنگ کو بھی بند رکھا ہے جسے آج کھولے جانے کا امکان ہے۔ جنگ بندی کے باوجود غزہ میں وافر مقدار میں امداد داخل نہیں ہوسکی۔
اسرائیل نے امدادی ٹرکوں کی تعداد کو تین سو تک محدود کردیا ہے۔ ہزاروں ٹرک انسانی امداد کے انتظار میں سرحد پر پھنسے ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کی ایجنسی انروا نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل غزہ میں امداد داخل ہونے سے روک رہا ہے۔ وافر مقدار میں خوراک، صفائی کی کٹس، ادویات اور عارضی خیموں کے لیے ضروری سامان غزہ کے باہر گوداموں میں موجود ہے، جنہیں اسرائیلی ریاست نے اندر آنے سے روک رکھا ہے۔ بیان میں کہاگیا ہےکہ ہمیں فوری اجازت کی ضرورت ہے تاکہ امدادی اشیا غزہ لانا شروع کی جائیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular