Tue Oct 13, 2026

امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں

روزانہ کی خبریں

شام سے امن کیلئے غیر فوجی حفاظتی زون قائم کرنا ہوگا، نیتن یاہو

تل ابیب: اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ شام کے ساتھ معاہدہ ممکن ہے، جس کے لیے دمشق سے جبل الشیخ تک غیر فوجی حفاظتی زون قائم کرنا ضروری ہے۔ نیتن یاہو نے یہ بیان اسرائیل کے مرکزی علاقے میں زخمی فوجیوں سے ملاقات کے دوران دیا۔ اسرائیلی وزیراعظم کے مطابق توقع ہے کہ شام غیر فوجی حفاظتی زون قائم کرے، جس میں جبل الشیخ کے پہاڑ اور ہرمون کے علاقوں تک کے اطراف شامل ہوں۔
یہ تبصرہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کے ایک دن بعد آیا کہ وہ چاہیں گے کہ شام اور اسرائیل کے درمیان دیرپا اور خوشحال تعلقات قائم ہوں۔ اسرائیل اور شام کے درمیان سکیورٹی معاہدے پر کئی مہینوں سے بات چیت جاری ہے، تاہم حالیہ ہفتوں میں اس میں بہت کم پیش رفت ہوئی ہے۔ نیتن یاہو نے کہا کہ بفرزون کا قیام علاقے میں امن اور سرحدی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ضروری ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular