Tue Oct 13, 2026

سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

حقیقی مذاکرات کا مطلب مکالمہ ہوتا ہے ڈکٹیشن نہیں، عراقچی

پیرس : ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ حقیقی مذاکرات کا مطلب مکالمہ ہوتا ہے ڈکٹیشن نہیں۔ امریکا کو مطالبات ترک کرنا ہوں گے۔
پیرس میں فرانس 24 کو دیے گئے انٹرویو میں عباس عراقچی نے کہا کہ ایران سنجیدہ مذاکرات کے لیے تیار ہے، مگر تب ہی جب امریکہ مطالبات مسلط کرنے کے بجائے منصفانہ اور دوطرفہ مفاد پر مبنی مکالمے کا راستہ اختیار کرے۔ ‎ان کا کہنا ہے کہ ایران سفارت کاری کو رد نہیں کرتا بلکہ جبر پر مبنی مذاکرات کو مسترد کرتا ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ امریکہ میں منصفانہ اور سنجیدہ بات چیت کی نیت ہی موجود نہیں، اسی وجہ سے کوئی مؤثر مذاکراتی عمل آگے نہیں بڑھ سکا۔ عراقچی نے یاد دلایا کہ ایران نے پہلے بھی سفارت کاری میں اپنا سنجیدہ کردار ثابت کیا ہے، مگر رواں سال شروع ہونے والا مذاکراتی عمل امریکی و اسرائیلی مشترکہ اور غیر قانونی جنگ کے باعث بے اثر ہوگیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular