Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

علماء و ذاکرین کانفرنس برائے تحفظ عزاداری ملت اسلامیہ کے اتحاد کا مظہر ہوگی، علامہ سبطین سبزواری

لاہور :شیعہ علماءکونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے کہا ہے کہ جمعرات کو ہونے والی عزاداری کانفرنس ملت اسلامیہ کے اتحاد کا مظہر ، اسلام اور اہل بیتؑ کے دشمنوں کے لیے تیر بہ ہدف ثابت ہوگی ملت اسلامیہ کے اتحاد کے لئے علما، واعظین اور ذاکرین کانفرنس میں بھرپور شرکت کریں ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ علامہ سید ساجد علی نقوی، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدرعلامہ حافظ سیدریاض حسین نجفی ،اورمفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی کی میزبانی میں عزاداری کانفرنس بروقت اقدام ہے۔ انشاءاللہ دشمنان اہل بیت کو شیعہ کے خلاف ہونے والی سازشوں پر سخت پیغام دیں گے اور ریاست پر واضح کریں گے کہ پرامن جدوجہد کے ذریعے پہلے بھی حقوق کا تحفظ کیا اب بھی کریں گے حکومت نیشنل ایکشن پلان اور پیغام پاکستان پر عملدرآمد بھول گئی ہے دہشت گردوں کو کھلی چھٹی دی گئی ہے ملک فرقہ واریت کا متحمل نہیں ہوسکتا لیکن ہمیں دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی تو انہیں مایوسی ہوگی ہماری تاریخ شہادتوں سے عبارت ہے، ہمیں کوئی دبا نہیں سکا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular