Tue Oct 13, 2026

امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں

روزانہ کی خبریں

80 سے زائد این جی اوز کا صیہونی بستیوں کیساتھ تجارت ختم کرنیکا مطالبہ

جنیوا : آکسفیم سمیت 80 سے زائد این جی اوز نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی بستیوں کے ساتھ تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
این جی او ز نے غیر قانونی بستیوں کے ساتھ تجارت، غیر ملکی ریاستیں اور کمپنیاں اسرائیل کو اپنی غیر قانونی آباد کاری کی پالیسی پر عمل درآمد کرنے کے قابل کیسے بناتی ہیں؟ کے عنوان سے مشترکہ رپورٹ جاری کی ہے۔
رپورٹ میں متعدد یورپی کمپنیوں کی نشاندہی کی گئی ہے جو اسرائیل میں اپنی مصنوعات بیچ کر صیہونی بستیوں کی معیشت کو سہارا دینے میں اپنا حصہ ڈالتی ہیں۔ رپورٹ میں اس بات پر زور دیا گیا ہےکہ آبادکاری سے متعلق سرگرمیوں میں غیر ملکی کمپنیوں اور اداروں کی مسلسل شمولیت طویل مدتی اسرائیلی قبضے کے نتیجے میں پیدا ہونے والے انسانی بحران کو بڑھا رہی ہے۔ تنظیموں نے ریاستوں، خاص طور پر یورپی یونین کے اراکین اور برطانیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بستیوں سے متعلق کسی بھی تجارتی یا سرمایہ کاری کی سرگرمیوں پر واضح پابندی عائد کریں.

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular