Tue Oct 13, 2026

امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں

روزانہ کی خبریں

غزہ جنگ میں 2 لاکھ سے زائد فلسطینی قتل اور زخمی کئے، سابق اسرائیلی آرمی چیف کا اعتراف

تل ابیب: اسرائیلی فوج کے سابق چیف آف اسٹاف ہرزے حلوی نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ میں جاری خون ریز جنگ کے دوران فوج نے دو لاکھ سے زیادہ فلسطینی شہید اور زخمی کردئے ہیں۔ جنوبی اسرائیل کے رہائشیوں سے بات کرتے ہوئے ہرزے حلوی نے انکشاف کیا کہ غزہ کے 22 لاکھ باشندوں میں سے 10 فی صد سے زیادہ شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ کوئی نرم جنگ نہیں ہے۔ ہم نے پہلے ہی منٹ سے دستانے اتار لیے۔ اسرائیل کو 7 اکتوبر کے حملے سے پہلے ہی غزہ کے حوالے سے زیادہ سخت رویہ اپنانا چاہیے تھا۔ انہوں نے کہا کہ قانونی مشاورت نے کبھی ان کے فوجی فیصلوں یا ان کے ماتحت کمانڈروں کے فیصلوں پر اثر نہیں ڈالا۔
انھوں نے یہ بھی کہا کہ فوجی وکلاء کی اصل اہمیت بیرونی دنیا کو قائل کرنے میں ہے کہ اسرائیلی فوج کی کارروائیاں قانونی ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular