Wed Oct 21, 2026

فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

روزانہ کی خبریں

بھارت میں اقلیتوں کیلئے آواز اٹھانے کے جرم میں ایمنسٹی انڈیا کے پیسے ضبط

نئی دہلی : ہندوستان کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ایمنسٹی انڈیا کے ایک کروڑ چوون لاکھ روپے ضبط کرلئے۔ ای ڈی نے عبوری طور پر انڈینس فار ایمنسٹی انٹرنیشنل ٹرسٹ اکاؤنٹس میں موجود رقم انسدادِ منی لانڈرنگ قانون کے تحت ضبط کی ہے۔ انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے سی بی آئی کی جانب سے درج ایف آئی آر کی بنیاد پر ایمنسٹی انڈیا کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ تحقیقات سے پتہ چلا کہ لائسنس منسوخ ہونے کے بعد ایمنسٹی اداروں نے بیرونی ممالک سے رقم وصول کرنے کا نیا طریقہ اختیار کیا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل یو کے نے خدمات برآمد کرنے اور سرمایہ کاری کے نام پر 51 کروڑ 74 لاکھ روپے بھیجے، لیکن ایسی خدمات برآمد کرنے کا کوئی دستاویزی ثبوت موجود نہیں تھا۔ ایمنسٹی انڈیا اقلیتوں کے خلاف آواز اٹھانے پر مودی سرکار کے زیر عتاب ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular