Wed Oct 21, 2026

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار

روزانہ کی خبریں

لبنان: داعش کے 8 دہشت گرد گرفتار، ایک اسرائیلی ایجنٹ بھی پکڑا گیا

بیروت : لبنان میں دہشت گرد گروپ داعش سے وابستہ گروہ کے 8 ارکان کو گرفتار کرلیا گیا۔ انہیں مغربی بقاع کے علاقے القرعون سے پکڑا گیا ہے۔اس میں تین اہم دہشت گرد اور گروپ کے سرغنہ بھی شامل ہیں۔ یہ دہشت گرد لبنانی فوج کے ہیڈ کوارٹر اور کئی دیث مقامات پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔ ادھر سیکیورٹی اہلکاروں نے بیروت ایئرپورٹ سے صیہونی جاسوس تنظیم موساد کے ایک آلہ کار کو گرفتار کر لیا۔ اسے اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ ملک سے فرار کیلئے ایئرپورٹ پہنچا تھا۔ یہ صیہونی جاسوس لبنان کے سراغ رساں اداروں کی نظر میں تھا جو سوئیڈن کے ٹیلیفون نمبروں کو استعمال کرتے ہوئے صیہونی جاسوس تنظیموں کے ساتھ رابطے میں تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular