Tue Oct 13, 2026

ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے

روزانہ کی خبریں

لاہور : علامہ شہنشاہ نقوی کیخلاف توہین صحابہ کا مقدمہ درج

لاہور : ممتاز عالم دین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کیخلاف لاہور میں توہین صحابہ(رض) کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا، لاہور کے تھانہ ستوکتلہ میں شہری خالد محمود ولد خواجہ اصغر علی نے پرچہ کٹوایا کہ علامہ شہنشاہ نقوی نے اپنی تقریر کے دوران صحابہؓ کی شان میں گستاخانہ الفاظ استعمال کئے، ان الفاظ سے صحابہ کرام(رض) کی توہین ہوئی اور ہمارے جذبات مجروح ہوئے ہیں، جس پر ان کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، پولیس تھانہ ستوکتلہ نے شہری خالد محمود کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular