Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

صحافی بھی اسرائیلی جارحیت کا شکار، 12 جانبحق، متعدد زخمی

غزہ: اسرائیلی جارحیت سے صحافی بھی محفوظ نہ رہے۔ حقائق چھپانے کیلئے صیہونی فوج نے جان بوجھ کر میڈیا مراکز کو نشانہ بنایا۔ غزہ پر حملے میں بارہ صحافی جانبحق اور آٹھ زخمی ہوئے۔ حملوں کا واضح مقصد غزہ کی المناک صورتحال کو دنیا سے چھپانا تھا۔ اسرائیلی حملے میں اب تک 12 صحافی جانبحق اور 8 زخمی ہوچکے ہیں۔
لبنان پر حملے کے دوران گاڑی پر میڈیا لکھا ہونے کے باوجود بھی حملہ کیا گیا۔ جس سے ایک صحافی جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ تل ابیب میں بی بی سی کی ٹیم کو اسرائیلی پولیس نے بندوق کی نوک پر ہراساں کیا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔ بی بی سی کے مطابق گاڑی میں جانیوالے تین صحافیوں کو گھسیٹ کر باہر نکالا اور تلاشی لی۔ موبائل فون چھین کر زمین پر پھینک دیا۔
اسرائیلی وزیر نے الجزیرہ نیٹ ورک کے بیورو کو بند کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ وزیر مواصلات نے قطری نیوز اسٹیشن پر حماس کو اکسانے اور غزہ سے ممکنہ حملے کے لئے اسرائیلی فوجیوں کی شناخت ظاہر کرنے کا الزام لگایا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular