Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

جدہ مذاکرات، یوکرین کے 10 نکاتی امن منصوبے کی حمایت

جدہ: جدہ مذاکرات میں یوکرین کے دس نکاتی امن منصوبے کو کئی ممالک کی حمایت حاصل ہوگئی۔ سعودی عرب کی میزبانی میں ساحلی شہر جدہ میں یوکرین بحران پر مذاکرات کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا۔ مزاکرات میں امریکا، چین اور بھارت سمیت چالیس ممالک کے سینئر حکام شریک ہیں۔ دو روزہ اجلاس میں روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے خاتمے کے اصول وضع کیے جائیں گے۔ مذاکرات کے دوران یوکرین نے اپنا متوقع دس نکاتی امن فارمولا پیش کیا ہے۔ جسے متعدد ممالک کی طرف سے حمایت حاصل ہوگئی۔ کوپن ہیگن مذاکرات کی نسبت جدہ میں زیادہ ممالک نے امن منصوبے کی حمایت کی ہے۔ یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے امن فارمولے میں روسی فوجیوں کے مکمل انخلاء کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular