Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

سعودیہ اسرائیل تعلقات معمول پر آنے میں کافی وقت لگے گا، بائیڈن

واشنگٹن : امریکی صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے درمیان تعلقات معمول پر آنے میں کافی وقت لگے گا۔ امریکی صدر نے سی این این کو انٹرویو میں کہاکہ امریکی حکام دونوں ممالک کے درمیان معمول کے تعلقات کے معاہدے تک پہنچنے کے لیے مذاکرات کر رہے ہیں۔ ہم ابھی سعودی، اسرائیل تعلقات کے معاہدے سے بہت دور ہیں۔ صدر بائیڈن کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں بات کرنے کے لیے بہت کچھ ملا ہے، سچ کہوں تو مجھے نہیں لگتا کہ انہیں اسرائیل سے کوئی زیادہ مسئلہ ہے۔ ہم خطے میں پیشرفت کررہے ہیں تاہم یہ ممالک کے طرز عمل پر منحصر ہے۔ جوبائیڈن نے کہاکہ ہم کوئی ایسا ذریعہ فراہم کریں گے جس کے ذریعے سعودی سویلین جوہری طاقت حاصل کر سکیں یا ان کی سلامتی کی ضمانت فراہم کی جائے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular