Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کی امن معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری، مزید 6 فلسطینی شہید، ملبے سے 12 لاشیں برآمد

غزہ : جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے اور فائرنگ سے مزید چھ فلسطینی شہید ہو گئے۔ ادھر ملبے سے بارہ لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کردی گئیں۔ اسرائیل نے غزہ سٹی کے محلے شاف پر حملہ کیا جس میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے۔ جبکہ مشرقی غزہ میں اسرائیلی فوج کی دو مقامات پر فائرنگ سے چار فلسطینی جان سے گئے۔
اسرائیل جنگ بندی کے بعد سے اب تک 80 خلاف ورزیاں کرچکا ہے جس میں 97 فلسطینی شہید اور تین سو سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔دوسری جانب حماس نے ایک اور یرغمالی کی لاش ریڈ کراس کے ذریعے اسرائیل کے حوالے کردی۔

مزید پڑھیے

Most Popular