Tue Oct 13, 2026

سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کی امن فورس کی تعیناتی سے قبل زمینی حالات بدلنے کی کوشش

GAZA CITY, GAZA NOVEMBER 23: Palestinians who returned to the Al-Zerka area of the Al-Tuffah neighborhood after the ceasefire continue to live amid destroyed buildings and makeshift shelters on November 23, 2025. Lacking basic necessities such as adequate shelter, food, and clean water, families struggle to survive under extremely difficult conditions in the blockaded Gaza Strip. (Photo by Khames Alrefi/Anadolu via Getty Images)

تل ابیب: اسرائیلی فوج غزہ میں زمینی حالات کو بین الاقوامی فورس کی تعیناتی سے پہلے اپنے حق میں موڑنے کی کوشش کر رہی ہے۔ اسرائیلی اخبار یدیعوت اہرنوٹ کے مطابق تل ابیب چاہتا ہے کہ بین الاقوامی استحکام فورس کی آمد سے قبل وہ غزہ میں ایسا ماحول بنا لے کہ بعد میں کارروائیوں پر اسے کم سے کم پابندیاں برداشت کرنا پڑے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ لبنان کی طرح کا ماڈل غزہ میں نافذ کرنا اسرائیل کی خواہش ہے، مگر یہاں حالات کہیں زیادہ پیچیدہ ہیں۔
اخبار نے مشکلات کی وجہ امریکی دباؤ کو قرار دیا، کیونکہ واشنگٹن جنگ بندی کے فریم ورک کے دوسرے مرحلے میں جانا چاہتا ہے۔ یدیعوت اہرنوٹ کے مطابق اسرائیل کا مقصد یہ تاثر دینا ہے کہ حماس کو دوبارہ اپنی عسکری صلاحیت بحال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے میں غزہ میں حالات میں نرمی، رفح کراسنگ کو دوبارہ کھولنے، انسانی امداد میں اضافے اور اندرونِ غزہ و باہر آزادانہ آمد و رفت کو شامل کیا گیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular