Wed Oct 14, 2026

سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی بیرون ملک بھاگنے لگے، ایک ماہ میں دو لاکھ 30 ہزار صیہونی فرار

تل ابیب : حماس کے حملے اور غزہ جنگ میں خود کو غیر محفوظ سمجھنے والے اسرائیلی ملک چھوڑ کر بھاگنے لگے، اسرائیلی محکمہ امیگریشن اینڈ پاپولیشن کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق طوفان الاقصیٰ کے آغاز اور غزہ کے محاذ پر لڑائی میں شدت آنے کے بعد سے اب تک 2 لاکھ 30 ہزار سے زیادہ اسرائیلی ملک چھوڑ چکے ہیں۔ اسرائیل میں سوشل میڈیا پر جاری مہم ہم ایک ساتھ ملک چھوڑیں گے نے لوگوں سے اسرائیل چھوڑنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اپنی سرگرمیاں تیز کردی ہیں۔ مہم نے سوشل میڈیا کے ذریعے اسرائیلی خاندانوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دنیا بھر میں کسی پرامن منزل کی تلاش کریں۔ عارضی رہائش یا استحکام کے لیے، ملازمت کے مواقع فراہم کرنے اور تجارتی منصوبوں میں سرمایہ کاری کے لیے کسی پرامن ملک میں جائیں ۔ مہم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اسرائیل چھوڑنے کے خیال کو بھی فروغ دینا شروع کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular