Tue Oct 13, 2026

امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں

روزانہ کی خبریں

مصر میں حماس قیادت کو قتل کرنے کی اسرائیلی سازش بےنقاب

قاہرہ : مصر نے اپنی سرزمین پر حماس کے رہنماؤں کو قتل کرنے کی اسرائیلی سازشوں کا پردہ فاش کردیا۔
مڈل ایسٹ آئی کو مصر کے سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیل کچھ عرصے سے قاہرہ میں حماس کے رہنماؤں کو قتل کرنے کی سازش کر رہا ہے۔ گزشتہ دو سال میں جنگ بندی مذاکرات کے دوران ایک کوشش کو ناکام بنایاجاچکا ہے۔ مصری حکام نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی حماس قیادت کو کسی بھی سرزمین پر نشانہ بنانے کی دھمکیوں کے جواب میں واضح کیا کہ مصری سرزمین پر حماس کے رہنماؤں پر حملے کی کوشش کو مصر اپنی خودمختاری کی خلاف ورزی تصور کرے گا اور اسے اعلان جنگ سمجھا جائے گا۔ اور قاہرہ اس کا جواب دینے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular