Wed Oct 21, 2026

فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی طرز عمل خطے کو غیر معمولی خطرات میں گھسیٹ لے گا، مصری وزیرخارجہ

قاہرہ : مصر نے کہا ہے کہ امن کو مسترد کرنے والا اسرائیلی طرز عمل پورے خطے کو غیر معمولی خطرات میں گھسیٹ لے گا۔ گیمبیا میں اسلامی سربراہی کانفرنس کے اجلاس سے خطاب میں مصری وزیر خارجہ سامح شکری نے کہا کہ ان کا ملک غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے ۔ اور رفح پر اسرائیلی حملے کے خلاف سخت انتباہ کرتا ہے جو کہ تقریباً پندرہ لاکھ بے گھر فلسطینیوں کی آخری پناہ گاہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مصر نے غزہ کو امداد کا سب سے بڑا حصہ فراہم کیا۔ انہوں نے مغربی کنارے اور غزہ سے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کے ذریعے فلسطینی کاز کو ختم کرنے کے حربوں کے خلاف فیصلہ کن موقف اختیار کرنے پر زور دیا۔ مصری وزیر خارجہ نے کہا کہ خطے میں دیر پاامن کے حصول کے لیے مشرقی بیت المقدس اور چار جون 1967 ءکی سرحدوں پر مشتمل ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ دہرایا۔

مزید پڑھیے

Most Popular