Tue Oct 13, 2026

ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی حملہ ریاستی دہشت گردی ہے، جواب دیں گے، قطر

دوحہ : قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے اسرائیلی حملے کو ریاستی دہشت گردی قرار دیتے ہوئے ان حملوں کا جواب دینے کا وعدہ کیا ہے۔ وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی نےکہا کہ اسرائیل نے ایسے ہتھیار استعمال کیے جن کا قطر کے فضائی دفاعی ریڈار سے پتہ نہیں چلا۔ انہوں نےکہا کہ ہمیں یقین ہےکہ آج ہم ایک فیصلہ کن لمحے پر پہنچ چکے ہیں۔ اسطرح کے وحشیانہ اقدامات پر پورے خطے سے جوابی کارروائی ہونی چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیل امن کے لیے ہر موقع کو سبوتاژ کرنے کے لیے کام کر رہا ہے۔ بحران فیصلہ کن موڑ پر پہنچ گیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کو حملے کی منظوری دینے پر سخت تنقید کے بعد کہاہےکہ قطر پر حملے کا فیصلہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا تھا میرا نہیں۔ قطر پر یکطرفہ بمباری اسرائیل یا امریکا کے مقاصد کو آگے نہیں بڑھاتی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular