Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

اسرائیل فیصلہ کرے گا کہ امن فورس میں کون سا ملک شامل ہوگا، نیتن یاہو

تل ابیب : اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے کہا کہ یہ اسرائیل فیصلہ کرے گا کہ کن ملکوں کی فورسز غزہ میں تعینات کی جائیں گی۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کابینہ کے اجلاس میں وزرا کو بتایا کہ سلامتی کے امور اسرائیل کے اپنے کنٹرول میں ہوں گے۔ ہم نے واضح کردیا ہے کہ انٹرنیشنل استحکام فورس میں کن ملکوں کی افواج ہمیں قبول نہیں ہوں گی نیتن یاہو نے کہا کہ یہ بھی واضح کر دیا ہے کہ ہم کس طرح آپریٹ کریں گے اور ہمارا یہ آپریشن کہاں کہاں کس طرح جاری رہے گا۔
نین یاہو نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ یا لبنان میں اہداف پر حملوں کے لیے کسی سے اجازت نہیں لے گا۔ اسرائیل ایک خودمختار ملک ہےاور اپنی قسمت کے فیصلے خود کرتے رہیں گے.

مزید پڑھیے

Most Popular