Wed Oct 21, 2026

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار

روزانہ کی خبریں

اسرائیل نے ایک بار پر دمشق پر میزائل برسادئے

دمشق: صیہونی فوج نے ایک بار پر شام میں دمشق پر میزائل برسادئے۔ یہ رواں ہفتے تیسری بار ہے کہ اسرائیل نے شام پر حملہ کیا ہے۔ دمشق کے اطراف کے کچھ مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔ شام کے فضائی دفاع نے متعدد میزائلوں کو مار گرایا ہے۔ شام کی وزارت دفاع کے مطابق اسرائیلی حملوں میں دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب پوائنٹس کو نشانہ بنایا گیا۔ان میں سے کچھ میزائل کو مار گرایا، علاقوں میں پر تشدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ تاہم جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں ۔

مزید پڑھیے

Most Popular