Tue Oct 13, 2026

امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں

روزانہ کی خبریں

اسرائیل غزہ میں نسل کشی کا ارتکاب نہیں کر رہا، برطانیہ کی اسرائیل کو کلین چٹ

لندن: برطانیہ کی حکومت نے اسرائیل کو کلین چٹ دیدی ہے۔ سابق فارن سیکریٹری ڈیوڈ لیمی نے کہا ہےکہ اسرائیل غزہ میں نسل کشی کا ارتکاب نہیں کر رہا ہے ۔یکم ستمبر کو بین الاقوامی ترقیاتی کمیٹی کی سربراہ سارہ چیمپئن کے خط کے جواب میں ڈیوڈ لیمی نے لکھا تھا کہ نسل کشی کا جرم صرف اس وقت ہوتا ہے جہاں کسی قومی، نسلی یا مذہبی گروہ کو مکمل یا جزوی طور پر تباہ کرنے کا مخصوص ارادہ ہو۔ انہوں نے لکھا کہ حکومت نے یہ نتیجہ اخذ نہیں کیا کہ اسرائیل اس نیت سے کام کر رہا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ خواتین اور بچوں سمیت شہریوں کی بڑی پیمانے پر اموات اور غزہ میں وسیع پیمانے پر تباہی انتہائی خوفناک ہے۔ اسرائیل کو اس تنازعہ کی وجہ سے ہونے والے مصائب کو روکنے اور ان کے خاتمے کے لیے بہت کچھ کرنا چاہیے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular