
نیویارک : اسرائیل نے اعتراف کیا ہے کہ اس کی لڑائی شیعوں سے ہے وہ ان کے نرغے آگیا ہے۔ اقوام متحدہ میں اسرائیلی سفیر گیلاد اردان نے کہا کہ غزہ کی جنگ اسرائیل اور حماس سے کہیں زیادہ وسیع ہے۔ اسرائیل پر حملہ کرنے والے تمام گرد گروہ اسی شیعہ آکٹوپس یعنی ایرانی آکٹوپس کے شکنجے میں ہیں۔ ایران اپنی پراکسیز کے ذریعے عالمی سطح پر شیعیت مسلط کرنے کی سازش کر رہا ہے۔ گیلاد اردان نے مزید کہا کہ ہم پر ہر محاذ سے اور ہر سرحد سے گولہ باری کی جا رہی ہے۔ ہم ایران کی شیعہ پراکسیوں میں گھرے ہوئے ہیں۔


































