Wed Oct 21, 2026

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار

روزانہ کی خبریں

اسرائیل اور بحرین کا زراعت اور غذائی تحفظ کے شعبے میں تعاون پر اتفاق

تل ابیب : اسرائیل اور بحرین نے زرعی شعبے میں تعاون سے متعلق ایک سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔اسرائیلی حکام نے جمعرات کو اس سمجھوتے کی اطلاع دی ہے جس کے بعد 2020 میں امریکا کی سفارتی کوششوں کے تحت تعلقات قائم کرنے والے دونوں ممالک مزید قریب آجائیں گے۔صیہونی وزارت زراعت نے کہا ہے کہ اس سمجھوتے پر دستخط بحیرہ احمر کی بندرگاہ ایلات میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں کیے گئے ہیں۔اس کانفرنس کا موضوع: غذائی تحفظ سے نمٹنے کی عالمی کوششوں کے حصے کے طور پر آبی زراعت میں جدت طرازی تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular