Thu Oct 22, 2026

سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک نیتن یاہو اور ٹرمپ کا زوال قریب ہے، جنرل شکارچی ہماری نگرانی کے بغیر یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت نہیں، امریکا کی سعودی عرب کو سخت تنبیہ جنگ چھیڑ کر دنیا میں افراتفری پھیلانے والا ملک خود کو مظلوم ظاہر نہیں کر سکتا، اسماعیل بقائی یمنی فوج کی پیشقدمی، تعز کے 11 اضلاع سے سعودی ملیشیا کو نکال دیا گیا ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں

روزانہ کی خبریں

مانچسٹر میں اسلامی مرکز پر توڑ پھوڑ، مقامی افراد میں تشویش

لندن : انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں اسلامی مرکز پر توڑ پھوڑ کے بعد مقامی افراد میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ گریٹر مانچسٹر میں ایک دن قبل رات گئے سڈنی اسٹریٹ پر واقع اسلامک سینٹر کے سامنے ہنگامہ کیا گیا۔ عمارت پر نعرے لکھے گئے اور گاڑیوں میں توڑ پھوڑ گئی۔ پولیس نے ہنگامہ آرائی کے الزام میں ایک شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ علاقے میں پولیس کی نفری اور مساجد اور اسلامی مراکز کے ارد گرد گشت بڑھا دیا گیا ہے۔ یہ واقعات ایران میں خاتون کی زیر حراست ہلاکت پر احتجاج کے سلسلے میں پیش آئے لیکن مقامی افراد میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے کہیں شرپسند عناصر اس کا فائدہ اٹھاکر لیسٹر جیسے حالات نہ پیدا کردیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular