Tue Oct 13, 2026

سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

متنازعہ بل کیخلاف یکم ربیع الاول کو اسلام آباد کا اجتماع ملتوی

راولپنڈی: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ صورتحال کے عمیق جائزے اور بزرگ علمائے کرام سے مشورے اور تائید کے بعد یکم ربیع الاول کو اسلام آباد میں ہونے والا اجتماع ملتوی کر دیا گیا ہے۔ آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری کردہ اپنے اعلامیہ میں انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ متنازعہ بل پر احتجاج اور ہر قسم کے اقدام کے لئے آمادگی قائم رہے۔ گزشتہ ماہ اسلام آباد میں متنازعہ بل کیخلاف ہونے والی علماء و ذاکرین کانفرنس میں علامہ ساجد نقوی نے ملک بھر کی شیعہ عوام کو اسلام آباد آنے کی کال دی تھی۔
واضح رہے کہ صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے متنازعہ ترمیمی بل اعتراض لگا کر واپس کردیا گیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular