Tue Oct 13, 2026

سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

اسلام آباد : علامہ شہنشاہ نقوی کو چوتھی مجلس سے بھی خطاب نہیں کرنے دیا گیا

اسلام آباد : علامہ سید شہنشاہ نقوی کو اسلام آباد میں انتظامیہ نے حفاظتی تحویل میں لے لیا اور اُنہیں جی سکس 2 کی مرکزی امام بارگاہ سے ساتھ لے جاکر رہائش گاہ پر چھوڑ دیا۔ مولانا کو حفاظتی تحویل میں لینے کی وجہ سے شہر میں ان کی گرفتاری کی خبر پھیل گئی اور عزاداروں کی بڑی تعداد ڈی چوک پہنچ گئی رات گئے علامہ کا آڈیو پیغام جاری ہوا جس کے بعد دھرنا ختم کرکے عزادار واپس لوٹ گئے، علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے آڈیو پیغام میں قوم کو اپنی خیریت سے آگاہ کیا اور پرامن رہنے کی اپیل کی، انہوں نے کہا کہ مجھے اسلام آباد میں 5 مجالس عزا سے خطاب کرنا تھا میں نے 2 مجالس سے خطاب کیا لیکن اس کے بعد 2 مجالس مجھے نہیں پڑھنے دی گئیں بلکہ مجھے ایک جگہ مہمان بنا کر لے گئے ،انہیں کسی قسم کی بےاحترامی یا توہین کا سامنا نہیں کرنا پڑا ، انہوں نے کہا کہ میں یاتو اسلام آباد میں خمسہ مجالس کی پانچویں مجلس سے خطاب کروں گا یا کراچی پہنچ جاؤں گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular