بغداد : عراق کے صوبہ کرکوک کے علاقے شحل پر دہشت گردانہ حملے میں ایک شخص جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے، کرکوک میں عراقی فوج کی گاڑی کے قریب ایک دھماکہ بھی ہوا تاہم اس میں کوئی نقصان نہیں ہوا، اُدھر مخمور میں فوج پر حملے میں ایک فوجی جاں بحق ہوا۔