Wed Oct 21, 2026

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار

روزانہ کی خبریں

ایران روس کو 40 گیس ٹربائنز برآمد کرے گا

تہران : ایران نے امریکی پابندیوں کو روندتے ہوئے روس کو 40 گیس ٹربائنز برآمد کرنے کا معاہدہ کرلیا۔ ایرانی گیس انجینئرنگ اینڈ ڈیولپمنٹ کمپنی کے سی ای او رضا نوشادی نےکہا ہے کہ ان کے ملک کی صنعتی کامیابیاں صرف میزائلوں اور ڈرون کے شعبوں تک محدود نہیں ہیں اس وقت گیس کی صنعت کو درکار 85 فیصد سہولیات اور آلات اندرون ملک ہی تیار کئے جارہے ہیں۔ اسی صلاحیت کی بنیاد پر حال ہی میں روس کو ایرانی ساختہ 40 ٹربائن برآمد کرنے کا معاہدہ کیا گیا ہے۔کریملن کا کہنا ہے کہ پابندیوں نے روسی گیس کے بنیادی ڈھانچے کی مناسب دیکھ بھال متاثر ہوئی ہے۔ خاص طورپر کینیڈا میں مرمت کےمراحل سےگزرنے والی سیمنز ٹربائن کی واپسی کو روک دیا ہے۔ روس پر امریکی پابندیوں کا مقصد ماسکو کو گیس مارکیٹ سے باہر کرنا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular