Wed Oct 21, 2026

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار

روزانہ کی خبریں

ایران, عراق کے سیاسی امور میں مداخلت کرتا ہے اور نہ کسی گروپ پر دباؤ ڈالتا ہے، مقتدیٰ الصدر

بغداد : صدر گروہ کے سربراہ سید مقتدیٰ صدر نے عراق کے سیاسی امور میں ایران کی مداخلت کی تردید کرتے ہوئے واضح طور پرکہاہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے کسی بھی شیعہ گروہ پر کسی قسم کا دباؤ نہیں ڈالا یہ کہنا سراسر جھوٹ ہے کہ صدر گروہ نے ایران کی دھمکی کی بنا پر حکومت کی تشکیل سے علیحدگی اختیار کی۔ اس طرح کی باتوں میں کوئی سچائی نہیں ہے۔مقتدی صدر نے مزید کہا کہ بعض عراقی گروہ سیاسی عمل میں رخنہ اندازی کر رہے ہیں اور بعض سیاسی دھڑوں پر دباؤ ڈال رہے ہیں وہ عراق کے سیاسی عمل میں اس طرح کے گروہوں کے ساتھ شامل نہیں ہوں گے ۔ عراق کی صدر پارٹی کے رہنما نے ملک کی سیاسی جماعتوں سے اپیل کی کہ عراق کی اصلاح اور اسے بچانے کے لئے وہ دلیرانہ موقف اختیار کریں۔

مزید پڑھیے

Most Popular