تہران : ایران میں امریکی کمپنی جانسن اینڈ جانسن کی کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری دیدی گئی ہے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی انتظامیہ کو ویکسین ذرائع بڑھانے کیلئے عوامی دباؤ کا سامنا ہے ان دنوں ایران میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر آئی ہوئی ہے۔