Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

ایران اور یورپی ممالک کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

تہران: ایران نے یورپی یونین اور تین یورپی ممالک کے گروپ ای تھری کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور یورپی یونین۔ برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔
عباس عراقچی نے واضح کیا کہ تہران کسی بھی سفارتی حل کے لیے تیار ہے جو اس کے قومی حقوق کا تحفظ کرتا ہے۔ انہوں نے یورپ کو خبردار کیا کہ پابندیوں کے اسنیپ بیک میکانزم کو متحرک کرنے کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ انہوں نے ایک بار پھر اس بات پر زور دیا کہ یورپی ممالک کے پاس میکانزم کا سہارا لینے کا کوئی قانونی اور اخلاقی جواز نہیں ہے۔ ٹیلی فونک رابطے میں فیصلہ کیا گیا کہ جوہری پروگرام پر مذاکرات آئندہ منگل کو نائب وزرائے خارجہ کی سطح پر جاری رکھے جائیں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular