Tue Oct 13, 2026

امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں

روزانہ کی خبریں

انڈونیشیا کی جیل میں آگ لگنے سے 41 افراد ہلاک

جکارتہ : انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں واقعہ ایک جیل میں آگ لگنے سے 41 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں، متعلقہ افسر کا کہنا ہے کہ انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ کے قریب شہر ٹینگرینگ میں واقع جیل میں آگ صبح سویرے لگی جب زیادہ تر قیدی سو رہے تھے، آگ جیل کے اس بلاک میں لگی جس کے قیدیوں پر نشے کے الزامات ہیں، امدادی ٹیموں نے آگ بجھائی اور متاثرین کو باہر نکالا،جن متاثرین کی حالت نازک تھی انہیں ٹینگرینگ کے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ جن کو معمولی زخم آئے انہیں علاج کے لیے ایک کلینک لے جایا گیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular