Wed Oct 21, 2026

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار

روزانہ کی خبریں

بھارت کی ریاستی دہشتگردی، ایک اور کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ایک اور نوجوان کو شہید کر دیا۔قابض بھارتی فورسز نے شوپیاں کے علاقے میں کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ نوجوان کو نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران جعلی مقابلے میں شہید کیا گیا۔شوپیاں اور دیگر علاقوں کی ناکہ بندی کردی گئی ہے۔ بھارتی فوجیوں نے لوگوں کو زبردستی گھروں میں محصور کر دیا ہے۔گھر گھر تلاشی کے دوران متعدد نوجوانوں کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے۔علاقے میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بھی بند ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular