Thu Oct 22, 2026

سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک نیتن یاہو اور ٹرمپ کا زوال قریب ہے، جنرل شکارچی ہماری نگرانی کے بغیر یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت نہیں، امریکا کی سعودی عرب کو سخت تنبیہ جنگ چھیڑ کر دنیا میں افراتفری پھیلانے والا ملک خود کو مظلوم ظاہر نہیں کر سکتا، اسماعیل بقائی یمنی فوج کی پیشقدمی، تعز کے 11 اضلاع سے سعودی ملیشیا کو نکال دیا گیا ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں

روزانہ کی خبریں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، مزید 2 نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید دو نوجوان شہید کردئے۔ فوج نے ضلع کپواڑہ میں محاصرے اور تلاشی کی پرتشدد کارروائی کے دوران دونوں کو شہید کیا۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ شہید ہونے والے نوجوان عسکریت پسند تھے جنہیں مقابلے کے دوران شہید کیا گیا۔ یاد رہے کہ ہندوستانی وزیرداخلہ امیت شاہ 30 ستمبر سے جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے۔ وہ سرینگر اور جموں میں اہم اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ تاکہ اپنی تشدد پسند مسلح فورسز کی کشمیر دشمن کارروائیوں پر پیشرفت کا جائزہ لے سکیں۔۔دوسری جانب راجستھان پولیس نےکشمیر کے ضلع پونچھ سے تعلق رکھنےوالے دو نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ جمیل اقبال اور معروف حسین کو ضلع جیسلمیر سے گرفتار کیاگیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular