Tue Oct 13, 2026

امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں

روزانہ کی خبریں

بھارت کورونا سے متاثر 10 بڑے ممالک میں شامل

نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 7 ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں جو اب تک یومیہ کیسز کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیر کو بڑی تعداد میں نئے کیسز کے بعد بھارت، ایران کو پیچھے چھوڑ کر کورونا سے متاثر 10 بڑے ممالک میں شامل ہو گیا ہے۔مرکزی صحت کی وزارت کے جاری اعداد و شمار کے مطابق 6977 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 38 ہزار 845 تک پہنچ گئی ہے۔ بھارت میں اس وقت فعال کیسز کی تعداد 77 ہزار سے زیادہ ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 154 افراد کی ہلاکت کے بعد مجموعی تعداد چار ہزار 21 ہو گئی ہے۔ مرکزی صحت کی وزارت کا کہنا ہے کہ مزید 3280 مریض صحت یاب بھی ہوئے ہیں، صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 57 ہزار721 ہو گئی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular