Tue Oct 13, 2026

سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

بھارت ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کی سازش کررہا ہے، طاہر اشرفی

لاہور : معاون خصوصی طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ پاکستان کو اس راستے پر ڈالا جائے جو قائداعظم نے دیا، پاکستان کی اساس کلمہ طیبہ ہے کیا ملک میں انصاف نہ ملنے کےلئے بنایاگیا، اسلامی نظام کی بنیاد پر پاکستان بنایاگیا لیکن بدقسمتی ہے ملک میں پچیس نظام تعلیم ہیں، نصاب میں قائد اعظم یا علامہ اقبال کا نہیں بلکہ انگریزوں اور ان کے موسیقار کے نام شامل ہیں، پانچویں کلاس تک یکساں نظام تعلیم میں اسلام ،پاکستان کی اساس و نظریہ ملے گا، انہوں نے کہا کہ پاکستان کو قائد اعظم کے افکار پر چلانے کےلئے یکساں نظام تعلیم دینا ہوگا، ملک میں نظریہ پاکستان کے خلاف کوئی مواد نہیں پڑھانے دیاجائےگا جہاں کوئی کمی ہوگی تو اسے پوراکریں گے، بھارت افغانستان میں ناکام ہوگیا ہے اور اب فرقہ وارانہ فسادات و تخریب کاری کی کوشش میں ہے تاکہ الزام افغانستان پر جائے لیکن ایسا نہیں ہونے دیں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular