Wed Oct 21, 2026

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار

روزانہ کی خبریں

بھارت : مسلمانوں کو معاشی نقصان پہنچانے کے لئے ہندو تنظیموں کاحلال چیزوں کے بائیکاٹ کا اعلان

بنگلورو : ہندوستانی صوبے کرناٹک میں انتہاپسند ہندو تنظیموں نے مسلمانوں کو معاشی نقصان پہنچانے کے لئے ایک مہم شروع کی ہے جس میں لوگوں پر زور دیا جارہا ہے کہ وہ دیوالی کے تہوار کے موقع پر حلال چیزوں کا بائیکاٹ کریں۔ یہ تنظیمیں مسلمانوں کو نقصان پہنچانے کے لئے سند یافتہ حلال چیزوں پر پابندی کے لیے بھی تحریک چلا رہی ہیں۔انتہا پسند ہندو تنظیم ہندو جن جاگرتی سمیتی کے ریاستی ترجمان موہن گوڑا نے اعلان کیا ہے کہ دیوالی کے موقع پر حلال کے خلاف تحریک جاری رہے گی۔ تحریک کے تحت لوگوں سے کہا جا رہا ہے کہ وہ مسلمانوں سے پٹاخے، تہوار کی مصنوعات اور حلال گوشت خریدنے سے گریز کریں۔ہندو جن جاگرتی سمیتی نے 16 اکتوبر کو ایک اینٹی حلال کنونشن کا انعقاد کیا اور عوام پر زوردیاکہ وہ کوئی بھی سند یافتہ حلال چیز نہ خریدیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular