Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

بھارت : بی جے پی کے مقابل 26 جماعتوں کا اتحاد

بنگلورو : ہندوستانی اپوزیشن جماعتوں نے لوک سبھا الیکشن میں ہندو انتہا پرست بی جے پی کے مقابل انڈیا کے نام سے اتحاد قائم کرلیا۔ بنگلورو میں چھبیس اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس دو دن جاری رہا جس میں کانگریس ۔ ٹی ایم سی۔ عام آدمی پارٹی۔ سماج وادی پارٹی۔ اور مختلف علاقائی اور قومی جماعتیں شریک ہوئیں۔ اجلاس میں سیٹوں کی تقسیم اور انتخابات کے لئے مشترکہ پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جبکہ گرینڈ الائنس کے قیام پر اتفاق کیا گیا جس کا نام انڈین نیشنل ڈیولپمنٹل انکلوسیو الائنس ہوگا جس کا مخفف انڈیا بنتا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کی تیسری میٹنگ ممبئی میں ہوگی۔ کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے میٹنگ کے بعد ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم جمہوریت کو بچانے کے لیے اپنے سیاسی اختلافات ایک طرف رکھ رہے ہیں۔انہوں نےکہاکہ اجلاس کا مقصد اقتدار حاصل کرنا نہیں۔ یہ جمہوریت، سیکولرازم اور سماجی انصاف کے تحفظ کے لیے ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular