Wed Oct 21, 2026

فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

روزانہ کی خبریں

بھارت: نفرت انگیز سرگرمیوں پر 67 لاکھ واٹس ایپ اکاؤنٹس بند

نئی دہلی: ہندوستان میں واٹس ایپ نے تین ماہ کے دوران نفرت انگیز اور نقصان دہ سرگرمیوں میں ملوث 67 لاکھ سے زائد اکاؤنٹس بند کردئے۔ میٹا کمپنی کی ملکیت واٹس ایپ کے مطابق اکاؤنٹس کو نئے آئی ٹی قوانین کی خلاف ورزی پر بند کیا گیا۔واٹس ایپ کا کہنا ہے کہ اسے اگست میں ہندوستان سے 598 شکایات موصول ہوئی تھیں اور 27 ریکارڈ پر کارروائی کی گئی۔اگست میں مجموعی طور پر ہندوستان کے 23 لاکھ 28 ہزار اکاؤنٹس بند کردئے۔ جس میں سے دس لاکھ 8ہزار پر پہلے ہی پابندی عائد کردی گئی تھی ۔میٹا کمپنی کے مطابق گزشتہ برسوں کے دوران مسلسل آرٹیفیشیل انٹلیجنس اور دیگر عصری ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کی ہے تاکہ صارفین کو اپنے پلیٹ فارم پر محفوظ رکھ سکیں۔ جولائی میں بھی 23لاکھ اور جون میں 22 لاکھ اکاؤنٹس بند کئے گئے تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular