Tue Oct 13, 2026

امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں

روزانہ کی خبریں

عمران خان نے ایم ڈبلیو ایم کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا تھا، ناصر شیرازی

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جماعت ایم ڈبلیو ایم نے مخصوص نشستوں کے حوالے سے غلطیوں کی نشاندہی کردی۔ سیکرٹری جنرل ناصر عباس شیرازی نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ بانی چیئرمین عمران خان نے مجلس وحدت مسلمین کے پلیٹ فارم کے ذریعہ الیکشن میں اترنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ الیکشن کے بعد بھی فیصلہ کیا کہ مجلس میں شامل ہوجائیں لیکن بعض وجوہات کی بناء پر بعض رہنماؤں نے اس سے اختلاف کیا۔ اگر پی ٹی آئی قیادت تذبذب کا شکار نہ ہوتی تو مخصوص نشستوں کے معاملے پر بڑا نقصان نہ ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ اب پی ٹی آئی کے بعض اہم رہنما اس فیصلے پر پچھتاوے کا شکار ہیں.
مجلس وحدت مسلمین کا کام ہی اتحاد کا ہے مگر امکان ہے بعض اتحادیوں نے الگ انداز سے دیکھنے کی کوشش کی۔ انہوں نے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ انصاف کا قتل قرار دیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular