Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

سردیوں سے پہلے پناہ گاہوں کا سامان غزہ نہ پہنچا تو صورتحال بگڑ جائے گی، اقوام متحدہ

جنیوا : اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر سردیوں سے پہلے پناہ گاہوں کا سامان غزہ میں نہ پہنچا تو صورتحال مزید خراب ہوجائے گی۔
اقوامِ متحدہ کے ترجمان فرحان حق نے بتایا کہ جنگ بندی کے بعد سے خاندان ان کھلے علاقوں میں منتقل ہو رہے ہیں جو دس اکتوبر کی جنگ بندی کے بعد قابل رسائی ہوئے ہیں۔ ان علاقوں میں خیمے اور کمبل فراہم کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک اقوامِ متحدہ کی ایجنسیاں اور شراکت دار تنظیمیں محدود سامان کی ہی اجازت حاصل کر پائی ہیں۔ موسم سرما شروع ہونے سے قبل زیادہ مقدار میں امدادی سامان داخل کرنے کی اجازت دینی ہوگی۔
ادھر اقوام متحدہ کے عالمی غذائی پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے کہا ہے کہ غزہ میں داخل ہونے والاامدادی سامان روزانہ کے ہدف دو ہزار ٹن سے بہت کم ہے، جس سے لاکھوں متاثرین کی بنیادی غذائی ضروریات پوری کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ تمام بارڈر کراسنگز استعمال کیے بغیر امداد کا مطلوبہ مقدار تک پہنچنا ممکن نہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular