Wed Oct 21, 2026

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار

روزانہ کی خبریں

غزہ میں یومیہ سینکڑوں افراد بھوک سے مر سکتے ہیں، ٹیڈروز

ویانا: عالمی ادارہ صحت نے غزہ کو مکمل تباہ حال شہر قرار دے دیا۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق غزہ میں کوئی بھی اسپتال مکمل سہولیات کے ساتھ موجود نہیں ہے۔شہر میں ہزاروں مریض بے بسی سے موت کے منتظر ہیں جنہیں علاج کی سہولیات فراہم کرنے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ اسرائیلی پابندیاں ہیں۔ اسرائیلی فوج غزہ میں ہر سہولت تباہ کرنا چاہتی ہے۔ ادارے کے سربراہ ٹیڈروز نے اقوام عالم کو خبردار کیا ہے کہ غزہ میں یومیہ سینکڑوں انسان بھوک سے مرنا شروع ہوسکتے ہیں۔غزہ میں اسرائیلی فوج نے خوراک اور ادویات کی سپلائی بھی ناممکن بنادی ہے۔جو کچھ غزہ میں ہورہا ہے اس کو عالمی قوانین کا مذاق کہنا بھی ظلم ہی ہوگا۔

مزید پڑھیے

Most Popular