Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، یورپی پارلیمنٹ میں بھارت کیخلاف قرارداد منظور

برسلز : ہندوستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر یورپی پارلیمنٹ میں قرارداد منظور کرلی گئی۔ یورپی پارلیمنٹ میں منظور کی گئی قرارداد میں ہندوستان میں نسلی اور مذہبی تشدد کی مذمت کی گئی اور ہندوستانی حکومت پرزور دیا گیا ہے کہ وہ تمام اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرے۔ اقلیتوں کے ساتھ عدم برداشت نے منی پور کے نسلی فسادات میں اہم کردار ادا کیا۔ ہندو اکثریت پسندی کو بڑھاوا دینے والی تفرقہ انگیز پالیسیوں اور سیاسی حوصلہ افزائی پر تشویش ہے۔ قرار داد میں کہا گیا کہ منی پور میں حکومت نے انٹرنیٹ بند کیا اور میڈیا رپورٹنگ میں شدید رکاوٹیں ڈالیں۔ ہندوستانی حکام منی پور میں پُرتشدد صورتحال کی آزادانہ تحقیقات کی اجازت دیں۔ حکام نسلی اور مذہبی تشدد روکیں اور تمام مذہبی اقلیتوں کو تحفظ فراہم کریں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular