Wed Oct 21, 2026

فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

روزانہ کی خبریں

تاریخ رقم، صادق خان مسلسل تیسری مرتبہ میئر لندن منتخب

لندن : پاکستانی نژاد صادق خان نے مسلسل تیسری مرتبہ میئر لندن منتخب ہوکر تاریخ رقم کردی۔ صادق خان نے دس لاکھ اٹھاسی ہزار جبکہ انکے مقابل ٹوری پارٹی کے امیدوار نے آٹھ لاکھ بارہ ہزار ووٹ لئے۔ صادق خان نے ٹوری امیدوار کو پونے تین لاکھ ووٹوں کی برتری سے شکست دی۔ کامیابی کے بعد سٹی ہال میں خطاب کرتے ہوئے صادق خان نے کہا کہ الیکشن میں انہیں نان اسٹاپ منفی مہم کا سامنا کرنا پڑا۔ لیکن میں اس سے زیادہ فخر نہیں کرسکتا کہ ہم نے خوفزدہ کرنے والوں کا جواب حقائق کے ساتھ دیا۔ نفرت کا جواب امید اور تقسیم کرنے کی کوششوں کا جواب اتحاد کی کوششوں سے دیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular