Wed Oct 21, 2026

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار

روزانہ کی خبریں

ہندو انتہا پسند تنظیمیں دہشت گردی میں ملوث ہیں، سابق رہنما آر ایس ایس

واشنگٹن : آر ایس ایس کے سابق رہنما یشونت شنڈے نے کہا ہے کہ آر ایس ایس۔وشوا ہندو پریشد اور بجرنگ دل جیسی ہندوانتہا پسند تنظیمیں دہشت گردی میں ملوث رہی ہیں۔ یشونت شنڈے نے یہ دعوی واشنگٹن میں انڈین امریکن مسلم کونسل اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے تعاون سے منعقدہ تقریب سے خطاب میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ آر ایس ایس کی قیادت دہشت گری کی اصل سازش کے ماسٹر مائنڈز کو کبھی گرفتار نہیں کیا گیا۔ شنڈے نے کہا کہ دائیں بازو کی ہندو تنظیموں نے 2000 کی دہائی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو انتخابات میں فائدہ پہنچانے کے لیے کئی بم دھماکے کیے۔ یہ ثابت ہوچکاہے کہ مالی گاؤں۔ مکہ مسجد اور سمجھوتہ ایکسپریس دھماکے کرنے والے آر ایس ایس کے نظریے سے متاثر تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular