Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

اسلحے پر ریاستی اجارہ داری کا دباؤ گناہ کبیرہ ہے، حزب اللہ

بیروت : حزب اللہ نے اسلحے پر ریاستی اجارہ داری کے لیے لبنانی حکومت کے دباؤ کو گناہ کبیرہ قرار دیکر مسترد کردیا۔ حزب اللہ نے ایک تحریری بیان میں کہا کہ یہ اقدام امریکی احکامات کا نتیجہ ہے اور وہ اس کے ساتھ ایسے نمٹے گی جیسے اس کا کوئی وجود ہی نہیں ہے۔ بیان میں کہا گیاہے کہ وزیراعظم نواف سلام کی حکومت نے اسرائیلی دشمن کے خلاف مزاحمت کرنے والی حزب اللہ سے ہتھیار چھیننے کا فیصلہ کر کے گناہ کبیرہ کا ارتکاب کیا۔ یہ فیصلہ مکمل طور پر اسرائیل کے مفاد میں کیا گیا ہے۔
گذشتہ روز وزیر اعظم نواف سلام نے کابینہ کے اجلاس کے بعد حکم نامے کی توثیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہتھیاروں کے قبضے پر اجارہ داری قائم کرنا ریاست کا فرض ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular