Tue Oct 13, 2026

امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں

روزانہ کی خبریں

غزہ سٹی پر شدید حملے، بچوں سمیت مزید 52 فلسطینی شہید

غزہ : صیہونی فوج نے غزہ سٹی پر شدید حملے کئے ہیں۔ جس میں خواتین اور بچوں سمیت مزید باون فلسطینی شہید ہوگئے۔
صیہونی فوج نے غزہ سٹی میں بلند عمارتوں کی تباہی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے غزہ سٹی پر قبضے کی تازہ مہم میں مسمار کی گئی عمارتوں کی تعداد کم از کم 50 ہو گئی ہے۔ صیہونی فوج نے چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ پر حملوں میں چونسٹھ فلسطینی شہید کردئے۔ باون شہادتیں صرف غزہ سٹی میں ہوئیں۔ وسطی غزہ میں چار اور جنوبی حصے میں آٹھ افراد شہید کئےگئے۔
شہادتوں کی مجموعی تعداد چونسٹھ ہزار تین سو اڑسٹھ ہوگئی ہے۔ ادھر صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہےکہ غزہ سٹی پر تازہ حملوں کے بعد اب تک ایک لاکھ افراد شہر چھوڑ کر جاچکے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular