Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

حماس کا وفد جنگ بندی پر بات چیت کے لیے مصر پہنچ گیا

قاہرہ : حماس کا ایک وفد جنگ بندی کے معاہدے پر مزید بات چیت کے لیے مصر پہنچ گیا ہے۔ جہاں مصر کی جانب سے پیش کی گئی اسرائیلی تجاویز پر بات چیت ہوگی۔ ثالثوں نے حماس کو نئی تجویز پیش کی ہے جس میں تمام قیدیوں کی رہائی۔ خواہ وہ زندہ ہوں یا مردہ کے بدلے فلسطینی قیدیوں کی رہائی اور حماس کے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
اسرائیلی نشریاتی ادارے کے مطابق نئی تجاویز میں غزہ سے اسرائیلی فوج کے انخلا کا نیا منصوبہ شامل کیا گیا ہے جس کی نگرانی عرب اور امریکی مشترکہ طور پر کریں گے تاکہ حماس کے ہتھیاروں کے معاملے اور غزہ کے انتظام کی شکل کیلئے مستقل حل تلاش کیا جاسکے۔ نشریاتی ادارے نے مزید کہا ہےکہ اس کے ساتھ ہی مستقل جنگ بندی معاہدے تک پہنچنے کیلئے مذاکرات جاری ہیں۔ ادارے نے دعویٰ کیا ہےکہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اب جزوی معاہدوں کی تلاش میں نہیں ہیں اور اُنہوں نے جنگ کو جلد ختم کرنے اور غزہ پر کنٹرول حاصل کرنے کیلئے فوجی کارروائیوں کو تیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular