Tue Oct 13, 2026

امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں

روزانہ کی خبریں

زائرین کیلئے خوشخبری، بصرہ چلمجا ریلوے ٹریک کی تعمیرات کا آغاز

بغداد: عراق کے وزیراعظم محمد شیاع السودانی نے ایران سے ملانے والی پہلی ریلوے لائن کے تعمیراتی کام کا افتتاح کردیا ہے۔ بصرہ-چلمجا ریلوے لائن منصوبہ بصرہ شہر کو چلمجا سرحدی کراسنگ کے ذریعے ایران کے وسیع ریلوے نیٹ ورک سے منسلک کرے گا۔ منصوبے کی تکمیل میں 18 سے 24 ماہ لگیں گے۔ وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے اپنی تقریر میں کہا کہ اس کا مقصد ایران اور وسط ایشیائی ممالک کے زائرین کو مقدس شہروں تک لے جانے کے قابل بنانا ہے۔ محمد شیاع السودانی نے تہران کا شکریہ ادا کیا کہ اس نے ٹرین لائن کا راستہ صاف کرنے کے لیے سرحد پر کارروائیوں کی منصوبہ بندی کی اور شط العرب آبی گذرگاہ پر ریلوے پل تعمیر کیا، جہاں دریائے دجلہ اور فرات خلیج میں بہنے سے پہلے یکجا ہوتے ہیں۔ 32 کلومیٹر طویل ریلوے ٹریک کا نصف حصہ ایران کی سرحدی علاقے میں ہوگا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular