Tue Oct 13, 2026

سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

سینکڑوں فلسطینیوں کے قتل میں ملوث جی ایچ ایف نے غزہ میں نام نہاد مشن ختم کردیا

غزہ: سینکڑوں فلسطینیوں کے قتل میں ملوث متنازع غزہ ہیومینٹرین فاؤنڈیشن جی ایچ ایف نے غزہ میں اپنے نام نہاد مشن کے خاتمے کا اعلان کر دیا۔
امریکہ اور اسرائیل کی حمایت یافتہ جی ایچ ایف نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں اس کا مشن نو ماہ بعد مکمل ہو گیا ہے۔ تنظیم کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جون اَکری نے کہا کہ تنظیم نے اپنا مقصد حاصل کر لیا ہے اس نے غزہ کے شہریوں تک اٹھارہ کروڑ 70 لاکھ سے زائد مفت کھانے پہنچائے۔
واضح رہے کہ جی ایچ ایف کے مراکز کے اطراف میں کم از کم 859 فلسطینی شہید ہوئے۔ حماس نے جی ایچ ایف کے غزہ سے انخلا پر کہا ہےکہ ایک غیر قانونی اور غیر انسانی ادارہ اسی انجام کا مستحق تھا۔ ادارے کی بندش کو فلسطینی عوام اسرائیلی قابض منصوبے کی ناکامی کی علامت قرار دے رہے ہیں۔ جی ایچ ایف کے مراکز نے ہزاروں امداد کے متلاشی فلسطینیوں کے لیے قتل گاہوں کا کردار ادا کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular